دی سٹی اسکول
جو نیئر – بی
، پی ای سی ایچ ایس
اعادہ ورک شیٹ
سوال نمبر١ : درج ذیل جملوں میں مناسب حروف لگا ئیں-
١- بوتل ______پانی
ہے –
٢- بلّی درخت _______ہے
–
٣- علی ______
چھری _____سیب کا ٹا-
٤- یہ امی_______ کپڑے ہیں –
٥- اسد ________ دعوت
کی ہے –
٦- بھائی گھر _______
نہیں ہے –
٧- وہ بیماری _______ و جہ سے کمزور ہو گیا ہے –
٨- ہم شام ____
__کھیلنے جائیں گے۔
٩- میں دکان ________
پیدل جاوٰں گا۔
١٠- کیا یہ کھلونے آپ ________ ہیں ؟
سوال نمبر٢ : جملوں میں صفت کے گرد دائرہ لگائیں۔
١- بندر شرارتی جانور ہے -
٢- خر گوش کے کان لمبے ہوتے ہیں -
٣- میرے جوتے لال رنگ کےہیں -
٤- سارہ کی گڑیا کی آنکھیں نیلی ہیں -
٥-سویاں میٹھی
ہیں -
سوال نمبر ٣: اتا ١٥واحد کی جمع لکھیں-
سوال نمبر٤: اتا ١٥مذکر کے مؤنث لکھیں-
نوٹ :
قندیل ادب سے تفہیم کی مشق کریں
No comments:
Post a Comment