جو نیئر – بی
، پی ای سی ایچ ایس
اعادہ ورک شیٹ
سوال نمب١ : جملوں میں غلط فقرات کی درستگی کریں۔
١- آپ کا گھر کہاں واقعہ ہے؟
٢- مرض کم ہورہی ہے؟
ـ٣- آپ
کی مزاج کیسی ہے۔؟
٤- درد
ختم ہو گئی ہے۔
٥- مجھے پڑھنے
کاشوک ہے۔
سوال نمبر٢:ہندسے و
الفاظ میں ١ ٣ تا ٤٠ گنتی لکھیئےاور یاد کریں۔
سوال نمبر٣: ١تا٥
١ الفاظ متضاد لکھیئے اور یاد کریں۔
سوال نمبر٤: جملوں
میں سے صفت کو
الگ کرکے تحریر
کریں۔
١۔ میرا
بھائی عقل مند ہے۔
|
٢۔ امی
مزیدار کھانا پکاتی
ہیں۔
|
٣۔ قوس قزاح میں سات
رنگ ہوتے ہیں۔
|
٤۔ میرے دوست
کے پاس لال رنگ کی گاڑی ہے۔
|
٥۔ رات کومیں
نے دلچسپ کہانی پڑھی۔
|
سوال نمبر٥: ان عنوان پر٨٠ الفاظ
کی مدد سے مضمون تحریر کریں۔
٭ کراچی شہر
٭ میرا پسندیدہ اُستاد
٭ میرا پالتوجانور
No comments:
Post a Comment